افغانستان پاکستان سے بات چیت کا خواہاں - Siasat Daily - Urdu
کابل ۔ 19 ستمبر (ایجنسیز) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، سعودی عرب کے فیصلوں اور اس کی ثالثی کی کوششوں کا احترام کرتے ہیں۔
Siasat Daily1 个来源阅读 1 分钟归档于2026年9月19日
