اقوام متحدہ میں تلنگانہ کے رکن پارلیمنٹ انیل کمار یادو کا خطاب - Siasat Daily - Urdu
حیدرآباد ۔ 10 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے رکن راجیہ سبھا انیل کمار یادو نے نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس میں ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا .
Siasat Daily3 个来源阅读 1 分钟归档于2026年10月10日
