شیئر بازاروں میں گراوٹ جاری - Siasat Daily - Urdu
نئی دہلی، 30 ستمبر (یواین آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں چہارشنبہ کو مسلسل تیسرے دن گراوٹ دیکھی گئی اور بی ایس ای کا سینسیکس تقریباً پورے دن سبز نشان میں رہنے کے بعد آخر میں 49 پوائنٹس نیچے بند ہوا۔
Siasat Daily1 个来源阅读 1 分钟归档于2026年9月30日
