ہندوستان 300 رنز کا ہندسہ عبور کرے گا :کوچ - Siasat Daily - Urdu
نئی دہلی، 18 ستمبر (پی ٹی آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ ٹیم میں موجود غیرمعمولی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستان کو جلد ہی ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں 300 رنزکا ہندسہ عبورکرلینا چاہیے۔
Siasat Daily3 个来源阅读 1 分钟归档于2026年9月18日
