跳到正文
FeedAtom
登录

BBC Urdu

BBC Urdu报道的每条新闻,按来源相互佐证的程度排序。

访问BBC Urdu

这是通用信息流,没有按你的偏好调整。 登录以定制你的信息流

नोएडा: यमुना एक्सप्रेसवे पर चलती बस में लगी आग से हड़कंप, लपटें उठने से पहले यात्रियों ने कूदकर बचाई जान

यमुना एक्सप्रेसवे पर जेवर एयरपोर्ट के पास बुधवार देर रात चलती टूरिस्ट बस में अचानक आग लग गई।

Amar Ujala9 个来源阅读 1 分钟

Cristal toma forma

El Comercio Peru6 个来源阅读 1 分钟

د ایران ولسمشر: مذاکراتو ته چمتو یو خو د زور ژبه نه منو - BBC News پښتو

موږ خبرو اترو، ډیپلوماسۍ او مذاکراتو ته چمتو یو، خو د زور ژبه نه منو.

BBC Pashto4 个来源阅读 1 分钟

عراق سے دو دہائیوں بعد امریکی فوجیوں کا مکمل انخلا: کیا واشنگٹن کا اثر و رسوخ برقرار رہے گا یا ایران مزید مضبوط ہو گا؟ - BBC News اردو

امریکہ 30 ستمبر تک عراق میں موجود اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے والا ہے، جس کے ساتھ ایسی تعیناتی کا خاتمہ ہو جائے گا جس نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اس ملک پر اثر ڈالا۔

BBC Urdu2 个来源阅读 1 分钟

برطانوی فضائی اڈے کے قریب مبینہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار افراد رہا: ’غیر ملکی ریاست سے روابط کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘ - BBC News اردو

گلوسٹرشائر پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 45 منٹ پر ایک کال پر اطلاع ملی کہ ’تین مشکوک گاڑیاں‘ آر اے ایف فیئرفورڈ کی طرف جا رہی ہیں۔

BBC Urdu2 个来源阅读 1 分钟

بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘ - BBC News اردو

حکومتِ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے علاوہ 300 نان بُلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر حاصل کرنے کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

شوکت نواز میر ’غیرقانونی حراست‘ میں ہیں یا ’گرفتاری کے ڈر سے روپوش‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہائیکورٹ کو کیا بتایا گیا؟ - BBC News اردو

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ گذشتہ کئی ماہ سے جاری احتجاج کے تسلسل میں ’چار اکتوبر کو انتہائی اہم اعلان‘ کیا جائے گا، تاہم اِسی کے بیچ اس کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کی مبینہ گمشدگی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

ریپ کی افواہ جس نے انڈین یونیورسٹی میں پُرتشدد مظاہروں کو جنم دیا - BBC News اردو

طلبہ کے واٹس ایپ گروپس میں گردش کرنے والی افواہوں نے سنیچر کے روز پنجاب میں 600 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے یونیورسٹی کیمپس میں بے چینی اور احتجاج کو جنم دیا اور انڈیا اور ملک سے باہر موجود طلبہ کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

’براہ مہربانی میرا موبائل فون واپس کر دیں:‘ محمد رضوان کا سائبر کرائم ایجنسی کو خط - BBC News اردو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے موبائل فون واپس کرنے اور اُن کے خلاف تحقیقات کی نوعیت سے آگاہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ - BBC News اردو

خیال رہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے چند برس قبل دُنیا کی مشہور چشمے بنانے والی کمپنی ریبین کے اشتراک سے ریبین میٹا گلاسز متعارف کروائے تھے۔

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

’اُڑتا تیر‘: پاکستانی جاسوس کی کہانی مگر طنز عدنان سمیع پر، انڈین فلم جسے دھورندھر کی پیروڈی کہا گیا - BBC News اردو

ایوشمان کھرانہ نے اس سوال کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ انڈیا کی پہلی پیٹریاٹک کامیڈی (حب الوطنی پر مبنی مزاحیہ فلم) ہے۔ اس میں جاسوس میں ہوں اور پاکستانی جاسوس ہوں، جو انڈیا آتا ہے، اس کی یادداشت چلی جاتی ہے اور وہ سوچتا ہے کہ وہ انڈین ہے۔’

BBC Urdu1 个来源阅读 1 分钟

    Cookie

    我们不用 Cookie 统计访问。会设置 Cookie 的分析工具,只在您允许后才运行。