آئرش فٹبالر گیون بازونو کا اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ اور دیگر کھلاڑیوں کا سیاہ پٹیاں باندھنے کا فیصلہ - BBC News اردو
آئرلینڈ کے گول کیپر گیون بازونو نے اسرائیل کے خلاف فٹبال میچ کا بائیکاٹ کیا ہے تاہم دیگر کھلاڑی اتوار کو ہنگری میںنیشنز لیگ کے اس میچ کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بلکہ وہ ’غزہ تنازع میں جان گنوانے والے تمام افراد کی یاد میں‘ سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔
BBC Urdu2 个来源阅读 1 分钟归档于2026年9月27日
