مغربی بنگال
Every story that involves مغربی بنگال, ranked by how well its sources corroborate it.
This is the general feed. It is not shaped to you. Sign in to shape it
مسلم آفیسرس سے دشمنانہ سلوک پر امیت شاہ کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت - Siasat Daily - Urdu
کولکاتا،17 ستمبر (ایجنسیز) ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی بنگال میں سینئر مسلم آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ریاست کے دوروں سے متعلق سرکاری تقریبات سے ان کے مذہب کی بنیاد پر مبینہ طور پر دور رکھا گیا۔
Siasat Daily2 sources1 min read
ممتا کی حمایت کے اعلان کے بعد کانگریس کے نندی گرام امیدوار گرفتار - Siasat Daily - Urdu
کولکاتا: مشرقی مدناپور ضلع پولیس کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ مغربی بنگال کے مشرقی مدناپور ضلع میں نندی گرام اسمبلی حلقے کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں کانگریس کے امیدوار، میلان پردھان کو جمعہ 18 ستمبر کو ایک پرانے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
Siasat Daily1 source1 min read
You are caught up.

