وقف جائیدادوں کے تحفظ میں تلنگانہ وقف بورڈ مسلسل نا کام - Siasat Daily - Urdu
تلنگانہ وقف بورڈ کی انتہائی قیمتی جائیدادوں کے گزٹ مسلسل کالعدم دیئے جانے کے باوجودنہ ہی تلنگانہ وقف بورڈ کا اجلاس منعقد کیا جار ہاہے اور نہ ہی محکمہ اقلیتی بہبود یا وزیر اقلیتی بہبود کی جانب سے کوئی جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے عدالت میں جاری مقدمات میں ہونے والی شکست کے معاملہ کی جانچ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں .
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 24, 2026
