ڈاکٹر عبداللہ کو حکومت امریکہ کی ریسرچ اسکالرشپ منظور - Siasat Daily - Urdu
وہ برمنگھم (امریکہ) میں ذیل کے موضوع پر ریسرچ کریں گے:”Reducing Health-Disparities In Foregat Cancers Hu Using Modifiable Barriers Predict Risk For Inequitable Care” ڈاکٹر عبداللہ صدیقی حکومت امریکہ کی یونیورسٹی آف الباما، برمنگھم (UAB) کے میڈیکل کالج Heersink school of Medicine (UAB) میں ریسرچ گائیڈ ڈاکٹر اینا بیلے فانسو کی رہنمائی میں تحقیقی کام انجام دیں گے۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled October 10, 2026
