اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ہمارا حق ہے:ایران - Siasat Daily - Urdu
تہران :20ستمبر ( یو این آئی ) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا ایران کا حق ہے۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 20, 2026
