اگر سرسید نہ ہوتے…! - Siasat Daily - Urdu
سرسید نے اس قوم کے لئے رات و دن جاگ کر کام کیا جب کہ قوم سوتی رہی لیکن جو پودا انہوں نے لگایا تھا بھلے ہی اس کا پھل اُنہیں کھانے کو نہ ملا ہو، لیکن وہ آج ایک تناور درخت بن چکا ہے، کیا کوئی ایسا دیوانہ آپ نے دیکھا ہے جو پیروں میں گھنگرو باندھ کر چندہ اکھٹا کر ے، جب ہم یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر سرسید نہ ہوتے تو سب سے پہلے ہم ان کے تعلیمی نظریات یا تعلیمی افکار کے بارے میں بات کرنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled October 20, 2026
