تلنگانہ میں ووٹر لسٹ بحران، 43 لاکھ ووٹ منسوخ ہونے کے دہانے پر - Siasat Daily - Urdu
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اسمبلی حلقہ کوڑنگل میں بے ضابطگیوں اور غیر میاپنگ کے نام پر 66,342 ووٹرس کو نوٹس جاری کئے گئے تھے لیکن ان میں سے 63,984 (96 فیصد) ووٹرس نے مقررہ تاریخ تک جواب جمع نہیں کروایا۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 22, 2026
