حیدرآباد میٹرو ریل کے حصول میں تاخیر ، سرکاری خزانے پر یومیہ 2.5کروڑ کا سود کا بوجھ - Siasat Daily - Urdu
حکومت اور L&T حیدرآباد میٹرو ریل لمٹیڈ کے درمیان میٹرو کے پہلے مرحلے میں ایل اینڈ ٹی کی تمام حصص خریدنے جاریہ سال 29 اپریل کو شیر پرچیز ایگریمنٹ پر دستخط کئے تھے
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 18, 2026
