رمس واقعہ: ماں کی اُجڑی گود کی بھرپائی مالی مدد سے نہیں ہوسکتی - Siasat Daily - Urdu
عادل آباد کے رمس اسپتال میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جہاں پانچ شیر خوار بچوں کی زندگی کے چراغ گل ہوگئے اور پانچ ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 25, 2026
