شمالی کوریا کا نیوکلیئر پروگرام ترک کرنے سے صاف انکار - Siasat Daily - Urdu
رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن کی بہن کم یو جونگ نے IAEA پر دوہرے معیار کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ ایجنسی امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کررہی ہے جبکہ شمالی کوریا کی جوہری سرگرمیوں کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 20, 2026
