نیوزی لینڈ میں ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کا آغاز - Siasat Daily - Urdu
نیوزی لینڈ اتوار 27 ستمبر سے ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ پر منتقل ہوگیا جہاں گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کردیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کام اور اسکول کے اوقات کے بعد شامیں طویل ہوں گی اور دن کی روشنی زیادہ دیر تک دستیاب رہے گی۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 26, 2026
