چندرا بابو نائیڈو کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات - Siasat Daily - Urdu
چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو نے نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور آندھراپردیش کے مختلف انفراسٹرکچر اور ترقیاتی پراجکٹس کی تکمیل میں مرکز سے مالی تعاون کی اپیل کی ۔
Siasat Daily2 sources1 min readFiled October 9, 2026
