کیا وزیر اعظم مودی کو مستعفی ہونے کیلئے مجبور کیا جائے گا ؟ - Siasat Daily - Urdu
این ڈی اے میں شامل دو بڑی اتحادی طاقتوں تلگودیشم اور جنتادل یونائیٹڈ ہی نہیں بلکہ اب چراغ پاسوان لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) نے بھی اس مسئلہ پر حکومت کو جوابدہ بنانے حکمت عملی تیار کرنی شروع کردی ہے ۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 25, 2026
