یو پی آئی چارجز اور اسمارٹ اسکول منصوبے :حکومت پر مایاوتی کی سخت تنقید - Siasat Daily - Urdu
انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے دوچار عام لوگوں پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کے بجائے حکومت کو عوامی فلاح کی پالیسیوں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ۔
Siasat Daily1 source1 min readFiled September 18, 2026
