دفترِ خارجہ
Every story that involves دفترِ خارجہ, ranked by how well its sources corroborate it.
This is the general feed. It is not shaped to you. Sign in to shape it
وزارتِ خارجہ میں دستاویزات کے تصدیقی نظام میں مبینہ بے ضابطگیاں: ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور اپوسٹل انچارج کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - BBC News اردو
پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے وفاقی دار الحکومت میں متعدد کنسلٹنسی اور کوریئر دفاتر پر چھاپا مار کر مبینہ طور پر جعلی اپوسٹل سٹیکرز، سرکاری مہروں اور دستاویزات کی تیاری، ترسیل اور استعمال کے نیٹ ورک میں شامل 16 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس نیٹ ورک سے مبینہ طور پر منسلک دفترِ خارجہ کے چھ عہدیداروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں.
BBC Urdu2 sources1 min read
You are caught up.
