Skip to content
FeedAtom

BBC Urdu

Every story BBC Urdu reported, ranked by how well its sources corroborate it.

Visit BBC Urdu

This is the general feed. It is not shaped to you. Sign in to shape it

د ایران ولسمشر: مذاکراتو ته چمتو یو خو د زور ژبه نه منو - BBC News پښتو

موږ خبرو اترو، ډیپلوماسۍ او مذاکراتو ته چمتو یو، خو د زور ژبه نه منو.

BBC Pashto4 sources1 min read

آئرش فٹبالر گیون بازونو کا اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ اور دیگر کھلاڑیوں کا سیاہ پٹیاں باندھنے کا فیصلہ - BBC News اردو

آئرلینڈ کے گول کیپر گیون بازونو نے اسرائیل کے خلاف فٹبال میچ کا بائیکاٹ کیا ہے تاہم دیگر کھلاڑی اتوار کو ہنگری میںنیشنز لیگ کے اس میچ کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بلکہ وہ ’غزہ تنازع میں جان گنوانے والے تمام افراد کی یاد میں‘ سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔

BBC Urdu2 sources1 min read

قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز جو فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا دکھائی دیا‘ - BBC News اردو

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع سیالکوٹ ایئر پورٹ کے ترجمان نے قطر ایئر ویز کی پرواز سے متعلق خبروں کو ’غلط اور گمراہ کن‘ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ پرواز انڈیا کے زیرِ انتظام جموں ایئر پورٹ نہیں بلکہ سیالکوٹ کے ہوائی اڈے پر ہی اُتری تھی۔

BBC Urdu1 source1 min read

’روسی اس کو مار گرانے کی کوشش کریں گے‘: جب افغان فوجی طیارہ وزیرستان میں لینڈ کر گیا - BBC News اردو

22 ستمبر 1984 کو افغانستان سے اڑنے والے ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارے نے اپنی مقررہ منزل کے بجائے پاکستانی سرحد کا رخ کر لیا۔

BBC Urdu3 sources1 min read

الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی مارکٹ میں چین کی کمپنیوں کو سبقت - Siasat Daily - Urdu

عالمی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی جس برانڈ کو زیادہ پذیرائی ملی ہے وہ چین کی BYD کمپنی کی تیار کردہ الیکٹرک گاڑیاں ہیں جن کی عالمی مارکٹ میں حصہ داری 14.8 فیصد درج کی گئی ہے۔

Siasat Daily3 sources1 min read

’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث - BBC News اردو

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ایکس پر کہا کہ ’اگر آپ کسی منتخب اور عوام کے نمائندہ پارلیمانی نظام کا حصہ رہے ہوتے (تو جانتے) کسی رکنِ اسمبلی کی گرفتاری سے قبل سپیکر کی اجازت کی شرط کوئی نئی شق نہیں بلکہ پارلیمانی روایات اور موجودہ قوانین کا حصہ ہے۔’

BBC Urdu1 source1 min read

پیراسیٹامول کی زائد مقدار کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ ’20 سالہ نوجوان کے کئی اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا‘ - BBC News اردو

اب مُجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ جو دونوں ادویات میں نے استعمال کی ہیں اُن دونوں میں ہی پیراسیٹامول موجود ہے۔

BBC Urdu1 source1 min read

کھوپڑیوں کے آٹھ مینار اور مراعات کا لالچ: چار مغل بادشاہوں کو بنگال پر قبضے میں 75 برس لگے - BBC News اردو

رچرڈ ایٹن اپنی کتاب ’دی رائزآف اسلام اینڈ دی بینگال فرنٹیئر، 1204–1760‘ میں لکھتے ہیں کہ 25 ستمبر 1574 کو شاہی فوجوں کا برِصغیر کے شمال مشرقی حصے میں واقع اس تاریخی خطے کے اُس وقت کے دارالحکومت ٹانڈا میں داخل ہونا بظاہر فیصلہ کن نظر آتا ہے.

BBC Urdu1 source1 min read

شاہد آفریدی: جب پاکستانی کپتان کے خلاف کھلاڑیوں نے قرآن پر قسم اُٹھائی - BBC News اردو

اکثر کہا جاتا ہے کہ خواب سچ ہو جاتے ہیں۔ لیکن تیز اور جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے شاید ہی سوچا ہو گا کہ اُن کا دیکھا ہوا ایک خواب اتنی جلدی حقیقت بن جائے گا۔

BBC Urdu1 source1 min read

’فضائی بموں کا AK47‘: افغانستان کے صوبے کنڑ پر 21 ستمبر کو ہوئے حملے میں کون سا بم استعمال ہوا؟ - BBC News اردو

Mk82 امریکی Mk80 سیریز کا حصہ ہے، جسے کم فضائی مزاحمت رکھنے والے بموں کی ضرورت کے پیش نظر 1950 کی دہائی میں تیار کیا گیا تھا.

BBC Urdu1 source1 min read

13 مرتبہ سزائے موت، آدم خوری کا الزام اور ’سیریل کلر‘ کا ٹھپہ: دو دہائی بعد بری ہونے والے سریندر کولی کی پر اسرار موت کی کہانی - BBC News اردو

اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے 50 سالہ کولی انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں اپنی ہی چائے کی دکان کے اندر پھندے سے لٹکے پائے گئے۔

BBC Urdu1 source1 min read

    Cookies

    We count visits without cookies. Analytics tools that do set cookies only run if you allow them.