افغان طالبان کا پاکستان پر کنڑ اور پکتیکا میں بمباری کرنے کا الزام، تین افراد کی ہلاکت کا دعویٰ - BBC News اردو
افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے الزام کے مطابق گذشتہ رات پاکستان کی فوج نے ان دونوں صوبوں کے شہری علاقوں پر بمباری کی۔
BBC Urdu2 sources1 min readFiled September 21, 2026
