القاعدہ کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو میں حمزہ بن لادن کی موجودگی کیا ظاہر کرتی ہے؟ - BBC News اردو
مگر اب القاعدہ کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو میں حمزہ بن لادن براہ راست کیمرے سے مخاطب ہو کر پیغامات دیتے دکھائی دیے ہیں جس کے بعد آن لائن جہادی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں دوبارہ زیر بحث ہیں کہ ممکن ہے وہ (حمزہ) اب بھی زندہ ہوں۔
BBC Urdu2 sources1 min readFiled September 17, 2026
