انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟ - BBC News اردو
مرکزی وزارتِ صحت و خاندانی بہبود کے ایک عہدے دار نے بی بی سی نیوز ہندی سے کہا: ’یہ ایک خطرناک اور غیر قانونی مصنوعات ہے۔‘
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 19, 2026
