ایرانی گلوکارہ کی وہ یو ٹیوب ویڈیو جسے ’غیراخلاقی‘ قرار دیتے ہوئے 74 کوڑوں کی سزا سنائی گئی - BBC News اردو
پرستو احمدی کے وکلا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مُلک کی ایک عدالت نے پرستو کو سنائی گئی 74 کوڑوں کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا ہے۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 29, 2026
