سنیپ چیٹ پر ورغلا کر 17 سالہ لڑکی کا ریپ اور لاری میں چھپ کر فرانس فرار کی کوشش: برطانیہ میں تین افغان شہریوں کو قید کی سزا - BBC News اردو
تینوں افراد کو سزا سناتے ہوئے جج مائیکل کلم نے کہا کہ ان افراد کے ہاتھوں سمگل کیے جانے اور ریپ کا نشانہ بننے سے لڑکی کو ’ناقابلِ تصور‘ ذہنی صدمہ پہنچا ہو گا۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled October 7, 2026
