عراق سے دو دہائیوں بعد امریکی فوجیوں کا مکمل انخلا: کیا واشنگٹن کا اثر و رسوخ برقرار رہے گا یا ایران مزید مضبوط ہو گا؟ - BBC News اردو
امریکہ 30 ستمبر تک عراق میں موجود اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے والا ہے، جس کے ساتھ ایسی تعیناتی کا خاتمہ ہو جائے گا جس نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اس ملک پر اثر ڈالا۔
BBC Urdu2 sources1 min readFiled September 30, 2026
