قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز جو فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا دکھائی دیا‘ - BBC News اردو
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع سیالکوٹ ایئر پورٹ کے ترجمان نے قطر ایئر ویز کی پرواز سے متعلق خبروں کو ’غلط اور گمراہ کن‘ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ پرواز انڈیا کے زیرِ انتظام جموں ایئر پورٹ نہیں بلکہ سیالکوٹ کے ہوائی اڈے پر ہی اُتری تھی۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 28, 2026
