مسلم آفیسرس سے دشمنانہ سلوک پر امیت شاہ کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت - Siasat Daily - Urdu
کولکاتا،17 ستمبر (ایجنسیز) ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی بنگال میں سینئر مسلم آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ریاست کے دوروں سے متعلق سرکاری تقریبات سے ان کے مذہب کی بنیاد پر مبینہ طور پر دور رکھا گیا۔
Siasat Daily2 sources1 min readFiled September 17, 2026
