پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟ - BBC News اردو
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز (زمین سے داغے جانے والے) میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled October 7, 2026
