13 مرتبہ سزائے موت، آدم خوری کا الزام اور ’سیریل کلر‘ کا ٹھپہ: دو دہائی بعد بری ہونے والے سریندر کولی کی پر اسرار موت کی کہانی - BBC News اردو
اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے 50 سالہ کولی انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں اپنی ہی چائے کی دکان کے اندر پھندے سے لٹکے پائے گئے۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 26, 2026
