اٹلی میں چوری کی ’سب سے بڑی‘ واردات: نقاب پوش ایک ارب روپے سے زیادہ مالیت کی شراب لے کر فرار - BBC News اردو
اٹلی کی معروف وائن بنانے والی کمپنی میں چوری کی ایک انوکھی اور بڑی واردات پیش آئی ہے، جس میں چور تقریباً 50 لاکھ یورو (ایک ارب 55 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کی 30 ہزار شراب کی بوتلیں اپنے ساتھ لے گئے۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled October 11, 2026
