’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث - BBC News اردو
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ایکس پر کہا کہ ’اگر آپ کسی منتخب اور عوام کے نمائندہ پارلیمانی نظام کا حصہ رہے ہوتے (تو جانتے) کسی رکنِ اسمبلی کی گرفتاری سے قبل سپیکر کی اجازت کی شرط کوئی نئی شق نہیں بلکہ پارلیمانی روایات اور موجودہ قوانین کا حصہ ہے۔’
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 26, 2026
