ریپ کی افواہ جس نے انڈین یونیورسٹی میں پُرتشدد مظاہروں کو جنم دیا - BBC News اردو
طلبہ کے واٹس ایپ گروپس میں گردش کرنے والی افواہوں نے سنیچر کے روز پنجاب میں 600 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے یونیورسٹی کیمپس میں بے چینی اور احتجاج کو جنم دیا اور انڈیا اور ملک سے باہر موجود طلبہ کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 30, 2026
