سعودی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو جو حوثیوں کی فوجی صلاحیت ظاہر کرتی ہے - BBC News اردو
حوثیوں نے بدھ کو جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ اس نے یہ امریکی ساختہ طیارہ ’مقامی طور پر تیار کیے گئے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صوبہ مارب کے علاقے میں جارحانہ کارروائيں انجام دے رہا تھا۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled September 17, 2026
