سہ فریقی سیریز میں غیر متاثر کُن کارکردگی: بابر اعظم کو ’آرام کرنے‘ اور ’آسٹریلیا یا انگلینڈ میں کوچنگ‘ لینے کے مشورے - BBC News اردو
ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں کامیابی کے بعد پریس کانفرس میں کہا کہ ’بابر ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ دومیسٹک کرکٹ میں واپس جا رہے ہیں اور جلد ہی وہ کم بیک کریں گے۔‘
BBC Urdu1 source1 min readFiled November 1, 2026
