ٹافیوں کی فروخت سے آئل ریفائنری تک: افریقہ کے امیر ترین شخص عام لوگوں کو کاروبار کا حصہ کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ - BBC News اردو
نائجیریا کے ارب پتی کاروباری شخصیت نے نائجیریا کے سٹاک ایکسچینج پر اپنی کمپنی کی لسٹنگ کو ’پیپلز آئی پی او‘ یعنی ’ابتدائی عوامی حصص کے فروخت‘ قرار دیا ہے۔
BBC Urdu2 sources1 min readFiled September 20, 2026
