پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان - BBC News اردو
پاکستان کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے ’مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات‘ کی بنیاد پر افغانستان میں دو مقامات پر مبینہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 22 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
BBC Urdu1 source1 min readFiled October 1, 2026
